Showing posts with label
کورونا وائرس کے حوالے سے اہم ترین اجلاس، بلاول اور شہباز شریف کی شرکت، وزیر اعظم خطاب کرکے چلتے بنے.
Show all posts
Showing posts with label
کورونا وائرس کے حوالے سے اہم ترین اجلاس، بلاول اور شہباز شریف کی شرکت، وزیر اعظم خطاب کرکے چلتے بنے.
Show all posts
اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے بلائے گئے پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں اس وقت بدمزگی پیدا ہوگئی. جب وزیر اعظم عمران خان خطاب کرکے چلتے بنے، ان کے جانے کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے اجلاس سے واک آﺅٹ کردیا۔