اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے بلائے گئے پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں اس وقت بدمزگی پیدا ہوگئی. جب وزیر اعظم عمران خان خطاب کرکے چلتے بنے، ان کے جانے کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے اجلاس سے واک آﺅٹ کردیا۔

amazing
ReplyDeletehmm
ReplyDelete